📅 10 جون 2026 ⚙️ ایڈمن
🌾 آڑت پورٹل پر خوش آمدید | تازہ ریٹ اور خبریں یہاں دیکھیں
🌾 آڑت پورٹل
10 جون 2026
🌽 مکئی

مکئی کی نئی فصل — ملک بھر میں آمد شروع

📅 28 Mar 2026 👁 16 مرتبہ پڑھا گیا
پنجاب اور KPK سے مکئی کی نئی فصل مختلف منڈیوں میں آنا شروع ہو گئی ہے۔ ماہرین کے مطابق آئندہ دو سے تین ہفتوں میں آمد میں مزید اضافہ ہوگا جس سے قیمتوں میں کمی آ سکتی ہے۔