📅 29 مارچ 2026 ⚙️ ایڈمن
🌾 گندم: ₨4,200/من  |  🌽 مکئی: ₨2,800/من  |  🍚 چاول باسمتی: ₨5,200/من  |  🥔 آلو: ₨900/40kg  |  🍅 ٹماٹر: ₨1,200/40kg  |  🧅 پیاز: ₨1,800/40kg  |  🧄 لہسن: ₨6,000/40kg  |  🫘 کالا چنا: ₨8,500/من  |  🌶 ہلدی: ₨13,000/من  |  🌶 لال مرچ: ₨16,500/من
🌾 آڑت پورٹل
29 مارچ 2026
🧄 لہسن

لہسن کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں

📅 28 Mar 2026 👁 1 مرتبہ پڑھا گیا
چین کی جانب سے برآمدی پابندی اور سمندری راستے میں تاخیر کے باعث پاکستان میں لہسن کی درآمد متاثر ہوئی ہے۔ منڈیوں میں قلت کے باعث قیمتیں تیزی سے بڑھ رہی ہیں اور ابھی مزید اضافے کا خدشہ ہے۔